• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حج کیلئے مشفق الرحیم کی دورئہ ویسٹ انڈیز سے معذرت، چھٹی منظور

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بنگلہ دیش کے اسٹار کرکٹر مشفق الرحیم جولائی میں حج کریں گے اور انہوں نے ویسٹ انڈیز کا دورہ کرنے سے معذرت کر لی ہے۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے حج کے لئے ان کی چھٹی منظور کر لی ہے۔وہ حج کی ادائیگی کے لئے22جون کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔پہلے وہ آدھے دورے کے لئے چھٹی مانگ رہے تھے اب وہ پورے دورے کے لئے دستیاب نہیں ہوں گے۔

اسپورٹس سے مزید