• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میکسیکو سٹی (جنگ نیوز )لاطینی امریکا کے ملک میں مسلح افراد نے ہوٹل میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک جبکہ 5افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو کی ریاست گوانجواٹو کے شہر سیلایا کے ایک ہوٹل میں 15 کے قریب افراد گُھسے اور اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔

دنیا بھر سے سے مزید