چوہدری نثار نے جواب دیا کہ نہیں نہیں میاں صاحب، بس طبیعت ٹھیک نہیں رہتی۔
دریائے سوات میں پھنسے خاندان کی مدد کے لیے ریسکیو 1122 کی پہلی گاڑی تقریباً 19 منٹ بعد پہنچی۔
چین میں ڈاکٹرز نے ایک 29 سالہ آدمی کے پیٹ سے 15 سینٹی میٹر کا چمچ نکال لیا۔
جنوبی کوریا میں جاری ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستانی خواتین ٹیم نے کورین ٹیم کو 6 کے مقابلے میں 91 گول سے شکست دی۔
وزیرِاعظم شہباز شریف نے پاور اسمارٹ ایپ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔
جاپان کی ایک عدالت نے گوگل کے اسمارٹ فون ’پکسل7‘ اور ’پکسل 7 پرو‘ کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ گلاسٹنبری کے اس سیٹ سے آئی ڈی ایف مردہ باد جیسے الفاظ بی بی سی پر براہِ راست نشر ہو گئے
وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں میں سے سرکاری ٹی وی کی فیس ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ عباس الوہبی حزب اللہ کی دفاعی صلاحیتوں کو بحال کرنے اور ہتھیاروں کی منتقلی جیسے اقدامات میں سرگرم تھے
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا حق تھا کہ انہیں مخصوص نشستیں دی جاتیں۔
طبی ماہرین کی جانب سے شوگر کے مریضوں کو اکثر ہی میٹھا کم کھانے کی تجویز دی جاتی ہے یہاں تک کہ اُنہیں بہت سے ایسے پھل کھانے سے بھی منع کیا جاتا ہے جو بہت زیادہ میٹھے ہوں۔
دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 12ہوگئی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ شوبز کی چکا چوند اور دنیاوی شہرت کے باوجود، ان کا روحانی رشتہ کبھی کمزور نہیں ہوا
اس حوالے سے وزارتِ قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق جسٹس سرفراز ڈوگر اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج ہوں گے۔
جاوید شیخ نے کہا کہ فیصل قریشی کا ڈرامہ بھی ان کا ذاتی پراجیکٹ ہے، نادیہ خان جو مرضی کہیں، اصل فیصلہ عوام کرتے ہیں
نکاح کے موقع پر ربیکا نے روایتی سرخ لباس زیب تن کیا جبکہ حسین ترین سفید شیروانی میں ملبوس نظر آئے