عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچانے کیلئے فلائٹ آپریشن کا شیڈول جاری نہ ہوسکا۔ابتدائی حج فلائٹ آپریشن 31 مئی سے شروع ہونا ہے۔
رپورٹس کے مطابق وزارت مذہبی امور سےحج فلائٹ آپریشن سے متعلق پالیسی تاحال جاری نہیں ہوسکی۔
اس کے علاوہ عازمین کو حج پیکیج یا اخراجات کی تفصیل بھی تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔