• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گجرات (نمائندہ جنگ) جلالپورجٹاں میں جعلی دستاویزات تیار کر کے مکان فروخت کرنے پر پراپرٹی ڈیلرز کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس  نے افتخار احمد کی رپورٹ پر اس کے ملکیتی مکان کے جعلی دستاویزات تیار کرکے مکان فروخت کرنے پر پراپرٹی ڈیلروں راجہ فیاض، ملک شاہد، سید سبط حیدر اور مہر قدیر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین