• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’ فال آف عمران ان ڈی چوک ‘‘ ہوچکا، وہ بھگوڑے ہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ “فال آف عمران اِن ڈی چوک“ ہوچکا ہے، وہ ڈی چوک کے بھگوڑے ہیں، منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ آئین شکن اور عدلیہ کی توہین کے مجرم سپریم کورٹ سے کس منہ سے کیا مانگ رہے ہیں؟، عدالتی کندھا استعمال کرنے کی مذموم سازش بھی فتنہ و فساد مارچ کی طرح ناکام ہوگی۔
ملک بھر سے سے مزید