• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،جعلی چیک دینے والے 2افراد کے خلاف مقدمات

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)جعلی  چیک دینے والے 2افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔ صدر  پولیس نے شمس الدین کو12لاکھ روپے کا جعلی  چیک دینے پر نور محمد اور   موترہ پولیس نے نذیر کو 5 لاکھ 80ہزار روپے کا جعلی  چیک دینے والے خوشی محمدکے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین