• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا

سری لنکا میں کشیدہ سیاسی صورتحال کے باوجود آسٹریلیا اے کرکٹ ٹیم بھی سری لنکا پہنچ گئی۔

آسٹریلیا اے کرکٹ ٹیم 8 اور 10 جون کو میزبان اے ٹیم سے 2 ون ڈے میچز کھیلے گی۔

دونوں ٹیموں کے مابین 4 روزہ میچز کا آغاز 14 جون اور 21 جون سے ہوگا۔

خیال رہے کہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے پہلے سے سری لنکا میں موجود ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید