• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی جے پی رہنما کے گستاخانہ بیان پر اقوام متحدہ کا ردعمل

بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی رہنما کے گستاخانہ بیان پر اقوام متحدہ نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

اس حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ تمام مذاہب کا احترام کرتی ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ تمام مذاہب کے احترام و رواداری کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید