راولپنڈی میں جھولا ٹوٹنے سے 50 افراد زخمی ہوگئے۔ راول پنڈی کے علاقے کلرسیداں میں بابا معصوم بادشاہ کے عرس کے موقع پر جھولا ٹوٹنے سے 50 افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جھولا ٹوٹنے سے زخمی ہونے والے 6افراد کو تشویش ناک حالت میں راول پنڈی منتقل کردیا گیا ہے۔