• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں پانچویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی تیاریاں جاری

بیجنگ (اے پی پی) چین میں پانچویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو(سی آئی آئی ای)کی تیاریاں تیزی سےجاری ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے نے وزارت تجارت کی ترجمان شو جوئی تھنگ کے حوالے سے بتایا ہے کہ (سی آئی آئی ای ) میں کارپوریٹ نمائش کنندگان کے لحاظ سے 250 سے زائد فارچون، 500 کمپنیوں اور سرکردہ اداروں نے ایکسپو میں شرکت کی تصدیق کی ہے اور نمائش کے لیے معاہدہ کے تحت حاصل کردہ رقبہ اس سے پہلے متعین شدہ رقبے سے75 فیصد تجاوز کر گیا ہے۔

بزنس سے مزید