کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شاہ محمود قریشی یکم جون کو وکلا سے خطابکریں گے۔کراچی بار کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق تحریک انصاف کے نائب صدر کا خطاب صبح ساڑھے گیارہ بجے شہدائے پنجاب ہال سندھ بلڈنگ کراچی بار ایسوسی ایشن، سٹی کورٹ میں ہو گا۔