• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم آزادی پر 75 روپے کا یادگاری نوٹ چھاپا جائے گا

پاکستان کی 75 ویں سالگرہ پر 75 روپے کے یادگاری نوٹ چھاپے جائیں گے۔

وزارت خزانہ نے 75 روپے کا نوٹ چھاپنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

وزارت خزانہ کا نوٹ چھاپنے کا نوٹی فکیشن
وزارت خزانہ کا نوٹ چھاپنے کا نوٹی فکیشن

وفاقی کابینہ کے فیصلے کے مطابق 75 روپے کے نوٹ کے ڈیزائن کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔

وزارت خزانہ نے اسٹیٹ بینک کو 75 روپے کا نوٹ چھاپنے سے آگاہ کردیا ہے۔

نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ 75 روپے کے نوٹ کی چھپائی مقامی کاغذ پر ہوگی۔

قومی خبریں سے مزید