ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈینگی کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لینے کیلئے آج لاہور میں اجلاس ہوگا،جس کی صدارت صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کریں گے جبکہ موقع پر چیف سیکر ٹری پنجاب سمیت دیگر شریکت کرینگے ،میٹنگ میں ملتان سمیت صوبہ بھر سے کمشنر مڈپٹی کمشنر مایڈیشنل سیکرٹریز ،چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر و دیگر شرکت کریں گے ،اس حوالے سے مذکورہ تمام افسران کو مطلع کر دیا گیا ہے۔