ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی ملتان ضلع کے جنرل سیکرٹری راؤ ساجد علی کی طرف سے منعقدہ پیپلزپارٹی کے 57 ویں یوم تاسیس کی تقریب میں ممبر قومی اسمبلی و کوآرڈینیٹر تاسیسی جلسہ سید علی قاسم گیلانی، سینئر نائب صدر جنوبی پنجاب و کنوینر تاسیسی جلسہ خواجہ رضوان عالم، ممبر قومی اسمبلی و سیکرٹری اطلاعات جنوبی پنجاب نوابزادہ افتخار احمد خان، سید احمد مجتبی گیلانی، ضلعی صدر و ایم پی اے میاں کامران عبداللہ مڑل، ایم پی اے رانا اقبال سراج، ڈویڑنل صدر ڈی جی خان آصف خان دستی، سٹی صدر ملتان ملک نسیم لابر، اے ڈی خان بلوچ، رانا شاہد الحسن، رانا سجاد حسین، خواجہ عمران، میاں منظور قادری، ساجد خان بلوچ، شیخ غیاث الحق ایڈووکیٹ، ملک ندیم اختر، رانا ذوالفقار نے خطاب کیا۔