• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیڈز (جنگ نیوز) نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے افتتاحی روز پانچ وکٹ پر 225رنز بنالیے۔ کپتان کین ولیمسن کی ٹیم میں واپسی ہوئی۔ وہ 31رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ کھیل ختم ہونے پر ڈیرل مچل 78اور ٹام بلنڈل 45 کے ساتھ وکٹ پر تھے۔