• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پی او کی کھلی کچہری،شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے احکامات

ملتان(سٹاف رپورٹر)سی پی او خرم شہزاد حیدر کی جانب سے پولیس لائنز ملتان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لئے موقع پر احکامات جاری کیئے گئے،سی پی او نے شہریوں کو یقین دلایا کہ ان کے مسائل کو میرٹ پر حل کیا جائے گا اور انصاف کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا انہوں نے تمام شہریوں سے کہا کہ اجتماعی و انفرادی حقیقی مسائل کے حل کے لیے ہمارے دفاتر سب کے لیے کھلے ہیں کھلی کچہری میں آئے شہریوں نے اپنے مسائل توجہ سے سننے اور حل کی یقین دہانی پر اطمینان کا اظہار کیا۔
ملتان سے مزید