• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور آٹے کی قلت

اسلام آباد اور لاہور کے یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور آٹے کی قلت کے باعث خریداروں کو لمبی قطار میں لگ کر طویل انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔

یوٹیلٹی اسٹورز پر پریشان شہریوں کا کہنا ہے کہ دو کلو گھی خریدنے کے لئے گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے۔

لاہور میں گھی کی سپلائی محدود ہونے کی وجہ سے کئی یوٹیلٹی اسٹورز سے خریدار خالی ہاتھ ہی لوٹنے پر مجبور ہیں۔

قومی خبریں سے مزید