• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید الاضحی10 جولائی کو ہوگی ،ڈاکٹر ریاض

کوئٹہ( پ ر) ماہر فلکیات ڈاکٹر ریاض احمد کی 8 جون کو دی ہوئی پیش گوئی درست ثابت ہوئی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ عازمین حج کو حج اکبر کی سعادت حاصل ہوگی اور ملک میں عید الاضحی 10 جولائی اتوار کو ہوگی ۔ انہوں نے مزید کہا تھا کہ سن ہجری اور عیسوی کی تاریخیں بھی ایک ساتھ ہونگی ۔
کوئٹہ سے مزید