• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیا اور متحدہ عرب امارات کے مابین آزاد تجارتی معاہدہ طے پا گیا

جکارتہ (جنگ نیوز )انڈونیشیا اور متحدہ عرب امارات کے مابین ایک آزاد تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس کا مقصد جنوب مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی معیشت انڈونیشیا اور تیل پیدا کرنے والی بڑی خلیجی ریاست یو اے ای کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔ انڈونیشیا کی وزارت تجارت کے ایک بیان کے مطابق اس حوالے سے ایک معاہدے پر دستخط یو اے ای کے دارالحکومت ابوظبی میں ہوئے۔

دنیا بھر سے سے مزید