• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی فوجیوں کو ووٹ ڈالنے کیلئے ایک روزہ وقفہ ملے گا، ہیگستھ کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی فوجیوں کو ووٹ ڈالنے کیلئے ایک روزہ وقفہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے وزیر دفاع ہیگستھ کا کہنا تھافوجی میل ان بیلٹ یا پولنگ اسٹیشن پر ووٹ دینگے، حق رائے دہی یقینی بنانا صدر کی ہدایت ہے،واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے اکتوبر میں ایک روزہ ملک گیر فوجی سرگرمیوں کا وقفہ دینے کا اعلان کیا ہے تاکہ فوجی اہلکار میل ان بیلٹ کے ذریعے یا ذاتی طور پر پولنگ اسٹیشن جاکر ووٹ ڈال سکیں۔

دنیا بھر سے سے مزید