• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی بحریہ کا فرانسیسی چیٹاک ہیلی کاپٹرز بدلنے کا فیصلہ

لاہور (خالد محمود خالد) بھارتی بحریہ نے اپنے تقریباً چھ دہائیوں سے اپنے زیر استعمال فرانسیسی ساختہ سنگل انجن چیٹاک ہیلی کاپٹرز کو جدید ٹوئن انجن ہیلی کاپٹرز سے تبدیل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ بھارتی بحریہ کے پاس اس وقت 80 چیٹاک ہیلی کاپٹرز موجود ہیں جو جنگی جہازوں پر گارڈنگ، سرچ اور بچاؤ، ساحلی نگرانی اور ہلکی نوعیت کی رسد کی ترسیل سمیت مختلف ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید