ڈاکٹر محمد فیصل نے ارشد ندیم کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ ہائی کمیشن کو اس قومی ہیرو کی خدمات اور کارناموں پر فخر ہے۔
آرمینیا اور آذربائیجان کا آج کا اعلان دیرپا امن کے راستے پر خوش آئند خبر ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ سعودی عوام میں گہرے دکھ اور غم و غصے کا باعث بنا اور سوشل میڈیا پر مجرموں کو سزا دینے اور مکمل انصاف کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔
ماہرینِ صحت نے یہ تعین کیا ہے کہ ذہنی دباؤ یعنی ڈپریشن کے خطرات کم کرنے کے لیے روزانہ کتنا وقت باہر گزارنا کافی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کی شناخت ناصر ملک ایڈووکیٹ کے نام سے ہوئی ہے۔
پشاور میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں قبائلی عمائدین پر مشتمل جرگے نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ امن کے لیے حکومت کے ساتھ ہیں۔
تونسہ کے ٹی ایچ کیو اسپتال میں 3 بھائیوں کو تشویشناک حالت میں لایا گیا ہے۔
بھارت میں ایک مصروف ہائی وے کے ٹول پلازہ کے قریب جنگلی ہاتھی نے وہاں سے گزرنے والی گاڑیوں پر حملہ کر کے خوف و ہراس پھیلا دیا۔
کراچی میں پہلی انٹرنیشنل فٹنس ایکسپو کل ہو گی، آسٹریلیا سے آئے باڈی بلڈرز بھرپور ایکشن میں دکھائی دیے، جنہوں نے پاکستان کے کھانوں اور مہمان نوازی کی تعریف کی۔
جاپانی حکومت نے شرح پیدائش بڑھانے کے مختلف اقدامات پر غور شروع کردیا۔
چین میں ایک غیر ملکی دروازہ کھلا چھوڑ کر لاوارث کھڑی ہوئی پورشے کو دیکھ کر حیران رہ گیا۔
بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ سشمیتا سین نے اپنی والدہ سبھرا سین کو ’راک اسٹار‘ اور اپنا ’ہیرو‘ قرار دے دیا۔
ماہرین کے مطابق اس کیمیل کے انسانی صحت پر اثرات کے لیے جامع تحقیق کی ضرورت ہے ، اور ابھی پابندی کی سفارش کرنا قبل از وقت ہے، لیکن والدین اپنے بچوں کی مصنوعات میں اس کی موجودگی کو چیک کریں۔
گرفتار 6 ملزمان کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا، پولیس کی جانب سے ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔
جیو نیوز سے گفتگو میں سیکریٹری خزانہ نے کہا کہ یہ قرض گندم خریداری اور سبسڈی اسکیموں کے لیے لیا گیا تھا۔ اب پنجاب حکومت مقامی بینکوں کے قرضوں سے مکمل آزاد ہو گئی ہے۔