• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

چین کے شمالی علاقوں میں آئندہ 2 ہفتوں میں ہیٹ ویو کا امکان ہے۔

یہ امکان چینی محکمۂ موسمیات نے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایک اعلان کے ذریعے کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی محکمۂ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ ہیٹ ویو سے چاول، کپاس اور مکئی کی فصلوں کو نقصان ہو سکتا ہے۔

چینی محکمۂ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہیٹ ویو سے جنگلات میں آگ لگنے کا بھی خدشہ ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید