• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ، رافیل نڈال سیمی فائنل میں پہنچ گئے

رافیل نڈال ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔کوارٹر فائنل میں انہوں نے ٹیلر فرٹز کو پانچ سیٹ کے دلچسپ مقابلے کے بعد ہرایا۔

دونوں کھلاڑیوں کے درمیان میچ 4 گھنٹے 22 منٹ تک جاری رہا، نڈال کی جیت کا اسکور تین چھ، سات پانچ، تین چھ، سات پانچ اور سات چھ رہا۔

ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال کامیابی کے ساتھ آٹھویں مرتبہ ومبلڈن کے سیمی فائنل میں پہنچے ہیں۔ سیمی فائنل میں انکا مقابلہ نک کرگیوس سے ہوگا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید