• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کونہ ہٹاتےتو پاکستان کا وجود خطرے میں پڑسکتا تھا، شاہد خاقان

کلر سیداں (نمائندہ جنگ)پا کستا ن مسلم لیگ ن کے سینئرنائب صدر شا ہد خاقان عبا سی نے کہا ہے کہ ا گر عمر ا ن خا ن کو ہٹا یا نہ جا تا تو پا کستا ن کے و جو د کو خطرہ لاحق ہو جاتا، ہم نے تما شا د یکھنے کے بجا ئے ملک و قوم کو عمر ا ن سے نجا ت د لا ئی،ملکی معیشت ہی نہیں بلکہ ہما ر ے معا شر تی ا قد ا ر ، ر و ا یا ت،سیا ست ا و ر جمہو ر یت کو تبا ہ کر د یا گیا، مشکل فیصلے کر نے کی و جہ سے عو ا م کو مہنگا ئی محسو س ہو ر ہی ہے ہما ر ی معا شی ٹیم آ ئند ہ آ نیو ا لے د نو ں میں مہنگا ئی کو کنٹر و ل کر لے گی،17جو لا ئی کا سو ر ج مسلم لیگ ن کے ا مید و ا ر و ں کی کا میا بی کی نوید لیکر طلو ع ہو گا، 14جو لا ئی کو مسلم لیگ ن کی قا ئد مر یم نو ا ز کلر سید اں میں بڑ ے جلسہ عا م سے خطا ب کر یں گی جو ر ا جہ صغیر ا حمد کی جیت میں ا ہم کر د ا ر ا د ا کریگی، کلر سیداں کے نواحی علاقہ د ھما لی میں خطا ب کے د و ر ا ن انہوں نے کہا کہ عمران خان نے بیرونی سازش کا بیانیہ کرپشن چھپانے کیلئے بنایا،عوام 17 جولائی کو شیر کے نشان پر مہر لگا کر بیرونی ایجنڈوں کے عزایم ناکام بنا دینگے۔

ملک بھر سے سے مزید