سکھر +خيرپور+شہدادپور(بیورو رپورٹ+نا مہ نگاران) صبح صادق سے طلوع آفتاب تک برکھا جم کر برسی، شہر جل تھل، شاہراہیں، گلی و محلے تالاب بن گئے، نشیبی علاقے زیر آب،شہر و نواحی علاقوں میں صبح صادق سے طلوع آفتاب تک مون سون کی برکھا جم کر برستی رہی، گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش نے شہر کو جل تھل کردیا، بجلی کی سپلائی معطل۔