• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایاز صادق کا اسحاق ڈار اور اعتزاز احسن سے ٹیلیفونک رابطہ،پاناما لیکس کے معاملات ملکر چلانے کی درخواست

اسلام آباد (آئی این پی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بدھ کو وزیر خزانہ اسحاق ڈاراور سینیٹر اعتزاز احسن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور دونوں رہنمائوں سے پاناما لیکس کے معاملات مل کر چلانے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن مل کر پاناما لیکس پر مشترکہ ٹی او آرز بنائیں۔ایاز صادق نے کہا کہ قوم کو پارلیمانی کمیٹی سے توقعات ہیں دونوں رہنماؤں کو معاملات مل کر طے کرنے چاہئیں۔
تازہ ترین