• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران نیازی کی یادداشت کمزور ہے، شہباز شریف

فوٹو فائل
فوٹو فائل

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی یادداشت کمزور ہے، کچھ یاد دہانیوں کی ضرورت ہے۔

اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کے دور میں کرپشن بڑھی، بڑے اسکینڈلز کے علاوہ ٹرانسفر اور پوسٹنگ کے بھی پیسے لیے جاتے تھے۔

شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان نے معیشت کا جو حشر کیا اس کی قیمت عوام ادا کر رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید