• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق وفا قی وزیر جے سالک کا سیالکوٹ میں ”حقیقی جمہوریت پاکستان کی بقا“ سے خطاب

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ)عوامی مسیحا پارٹی کے آرگنا ئرز وسابق وفا قی وزیر جے سالک نے کہا کہ اقلیتوں کے انتخاب کے حوالے سے سپریم کورٹ تیرہ سال سے قا نو نی چارہ جو ئی کے بعد سپریم کورٹ آف پاکستان کے فل بینچ نے گزشتہ سال اقلیتوں فیصلہ سنا تے ہو ئے کہا کہ اقلیتوں کے طریقہ انتخاب کو درست کیا جا ئے اور انہیں سلیکشن سے نکا ل کر الیکشن میں لا یا جا ئے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے تقریب بعنوان ”حقیقی جمہوریت پاکستان کی بقا“ سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا ۔
تازہ ترین