• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: پولیس موبائل کے قریب دھماکا، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

مغربی بائی پاس پر پولیس کی موبائل کے قریب ہونے والے دھماکے میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے، جبکہ واقعے سے متعلق تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید