• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئم امام حسین ؑ کی مرکزی مجلس گلستان جوہر میں منعقد ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سوئم امام حسین ؑ کی مرکزی مجلس امام بارگاہ صاحب الزماں گلستان جوہر میں منعقد ہوگی جس سے مولانا شہنشاہ حسین نقوی خطاب کرینگے۔بعد ختم مجلس 09:30بجے شب مرکزی ماتمی جلوس برآمد ہوگا جو جوہر چورنگی سے ہوتا ہوا امام بارگاہ مہدی آخر الزماں اختتام پذیر ہوگا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید