• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمینز انڈور ایشیاء ہاکی کپ: پاکستان کو پہلے ہی میچ میں شکست

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ویمینز انڈور ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان کو پہلے ہی میچ میں شکست ہو گئی۔

کمزور حریف چائنیز تائپے نے قومی ٹیم کو 0-7 گول سے ہرا دیا۔

پاکستانی ٹیم اپنا اگلا میچ 9 اگست کو قازقستان کے خلاف کھیلے گی۔

واضح رہے کہ ویمنز انڈور ایشیاء ہاکی کپ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں 8 تا 15اگست شیڈول ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید