• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

سابق ڈپٹی اسپکر قاسم سوری تاحال وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے دفتر میں پیش نہ ہو سکے۔

قاسم سوری کا ایف آئی اے میں طلبی پر کہنا ہے کہ میں نے ہمیشہ آئین و قانون کا احترام کیا ہے۔

قاسم سوری نے کہا ہے کہ مجھے ایف آئی اے کا نوٹس کل کوئٹہ کے گھر پر موصول ہوا تھا، کوئٹہ کے لیے فلائٹ دستیاب نہیں، ایف آئی اے کے سامنے پیش نہیں ہوسکا۔

واضح رہے کہ سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو آج ساڑھے 11 بجے ایف آئی اے کوئٹہ میں طلب کیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید