• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبان کے اقتدار کا ایک سال مکمل، کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

افغانستان میں طالبان کے اقتدار کا ایک سال مکمل ہوگیا۔

افغان دارالحکومت کابل سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اقتدار کا ایک سال پورا ہونے پر امارات اسلامیہ افغانستان نے پیر 15 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

اس سلسلے میں افغان حکومت نے کہا ہے کہ  ایک سال مکمل ہونے پر 15 اگست کو پورے افغانستان میں عام تعطیل ہوگی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید