• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے کم ہوئی ہے۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 42 ہزار 600 روپے فی تولہ ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونا 2 ہزار 397 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 22 ہزار 256 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر اضافے سے 1771 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید