• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان پرویز الہٰی کو ایک چپراسی جتنی اوقات نہیں دے رہے، عظمیٰ بخاری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان پرویز الہٰی کو چپراسی جتنی بھی اہمیت نہیں دے رہے۔

اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی سرزنش کر کے اپنی پسند کے فیصلے کروائے جاتے ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ لگتا ہے پرویز الہٰی، گوگی پنکی کا ادھورا مشن پورا کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید