• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی چوتھے کیس میں درخواست ضمانت پر فیصلہ نہ ہوسکا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت میں زیر سماعت ملک مخالف سرگرمیوں اور دہشت گردی کے مقدمے میں نامزد پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما و رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی چوتھے کیس میں درخواست ضمانت پر فیصلہ نہ ہوسکا، انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 12 کے جج کا کنٹریکٹ ختم ہوگیا، عدالت نے درخواست ضمانت کی سماعت 30 اگست تک ملتوی کرد ی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید