• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی ٹاؤن، دوران ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاؤن علی گڑھ بازار میں مسلح ڈاکووں نے ارسلان نامی شخص سے موبائل چھیننے کی کوشش کی جس پر ارسلان نے موبائل دینے سے انکار کیا تو ڈاکووں نےفائرنگ کرکے زخمی کردیا، زخمی کو سول اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا ، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پر آگئی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید