• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے ریڈ زون اور آئی آئی چندریگر پر پانی کا شدید بحران

کراچی (افضل ندیم ڈوگر )کراچی کے ریڈ زون، آئی آئی چندریگر روڈ، ایم اے جنا روڈ آرام باغ، میری ویدر ٹاور، کھارادر اور دیگر ابادیوں میں گزشتہ ڈیڑھ ہفتے سے پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے شہری مشکلات کا شکار ہیں۔ واٹر سپلائی لائنوں میں انتہائی کم دورانیہ کا پانی سپلائی کیا جا رہا ہے۔ واٹر کارپوریشن کی جانب سے بھاری مالیت کی بلنگ کی جاتی ہے اس کے باوجود کاروباری ادارے دفاتر اور شہری بھاری مالیت کے واٹر ٹینکر خریدنے پر مجبور ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید