کراچی( اسٹاف رپورٹر )تیموریہ پولیس کے کومبنگ سرچ آپریشن کے دوران 6غیر قانونی افغان شہری گرفتار۔آپریشن میں تھانہ تیموریہ پولیس، ایس ڈی پی او شادمان، لیڈی پولیس اور انٹیلی جنس اسٹاف نے حصہ لیا، جبکہ مختلف پولیس موبائلز کے ذریعے علاقے میں سرچنگ اور چیکنگ کا عمل انجام دیا گیا۔