• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ICC ورلڈ کپ سپر لیگ میں تیسرے نمبر پر آگیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں تیسرے نمبر پر آگئی۔

آئی سی سی کے مطابق سپر لیگ میں انگلینڈ کا پہلا اور بنگلا دیش کا دوسرا نمبر ہے۔

لیگ میں افغانستان چوتھے اور نیوزی لینڈ کی ٹیم پانچویں نمبر پر ہے، جبکہ ویسٹ انڈیز چھٹے نمبر پر ہے۔

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ بھارت کا ورلڈ کپ سپر لیگ میں ساتواں نمبر ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید