سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) منشیات فروش کا دو دن کا ریمانڈ حاصل کرلیا گیا۔ دو روز قبل تھانہ سمبڑیال پولیس نے محلہ حمید پورہ سے ملزم آصف کو گرفتار کرکے پانچ کلو ہیروئن اور پانچ کلو چرس برآمد کی تھی کو علاقہ مجسٹریٹ نوید اشرف اعوان کی عدالت میں پیش کرکے دو دن کا ریمانڈ حاصل کرلیا گیا۔