• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، اشتہاری قرار دینے کا معاملہ: اسحاق ڈار کی کیس کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(جنگ نیوز)سابق وزیر خزانہ و سینیٹر اسحاق ڈار نے اشتہاری قرار دینے اور اثاثے منجمد کرنے کے معاملے پر جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔اسحاق ڈار نے وکیل سلمان بٹ کی وساطت سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ گزشتہ حکومت نے پاسپورٹ منسوخ کردیا تھا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ کمر درد سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا ہوں اور بیرون ملک علاج ابھی بھی جاری ہے۔

ملک بھر سے سے مزید