• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ میں اپیل کی جلد سماعت کیلئے اسحاق ڈار کی جانب سے درخواست دائر

اسلام آباد (اے پی پی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنی اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ اسحاق ڈار نے احتساب عدالت کی جانب سے اشتہاری مجرم قرار دیئے جانے کے فیصلہ کے خلاف 2018میں سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔ انکے وکلاء کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے پہلے ان کو بلیک لسٹ کیا اور پھر 24جولائی 2018 کو بے بنیاد اور بلا جواز ان کا پاسپورٹ بلاک کر دیا تھا۔

ملک بھر سے سے مزید