• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

NA22 مردان، عمران خان کیخلاف انتخابی عذرداری مسترد

پشاور(نمائندہ جنگ ) پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور پر مشتمل الیکشن ایپلیٹ ٹریبونل نے این اے 22 مردان سے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی کے خلاف دائر انتخابی عذرداری مسترد کردی اور ریٹرنگ آفیسر کے فیصلے کو درست قرار دیدیا۔

ملک بھر سے سے مزید