گجرات (نمائندہ جنگ) ڈنگہ میں ڈیرہ میں گھس کر توڑ پھوڑ کرنے اور آگ لگانے پر مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے گاؤں باگڑیانوالہ میں محمد ریاض کے ڈیرہ میں گھس کرتو ڑپھوڑ کرنے اور آگ لگانے پر عمران وغیرہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا، ملزم عمران نے محمد اعظم کی ایماء پر محمد ریاض کے ڈیرہ کو آگ لگائی۔