ڈی ایس پی عمران اللہ کے مطابق ریموٹ کنٹرول بم دھماکا پولیس موبائل وین کے قریب ہوا، ڈی ایچ کیو اسپتال وانا میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامپسن نے دو درجاتی کرکٹ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی دو درجاتی سسٹم سمیت بہت سارے آپشنز ہیں جنہں دیکھنا ہے
طارق بگٹی کا کہنا تھا کہ ہاکی انڈیا جو مرضی کہتی رہے جس کو مرضی دعوت دے، ہماری جگہ بنگلا دیش کو دعوت دینے کا ہمیں علم نہیں
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 45 ہزار 941 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔
انگلینڈ کے شہر برمنگھم اور ٹاؤن سولی ہل کے رہائشیوں کے لیے ایک نئی ٹیکسٹ میسج سروس کا آغاز کیا گیا ہے جو ذہنی صحت سے متعلق معاونت فراہم کرے گی۔
بی ایس ایکس کے اگست میں سینسیکس کی گراوٹ ایک ہزار 399 پوائنٹس ہو چکی ہے۔
موسم کی خرابی کے باعث اسلام آباد ایئر پورٹ پر 21 پروازوں کی آمد اور روانگی میں تاخیر ہوئی ہے
پاکستانی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے حال ہی میں اپنے دیرینہ دوست اور فیشن برانڈ کے مالک زین احمد سے کینیڈا میں خاموشی سے شادی کر لی۔
تماشائیوں نے زور دار قہقہوں اور تالیاں بجا کر اس مہمان کا خیرمقدم کیا
غیرملکی میڈیا کے مطابق اطالوی پارلیمنٹ کے اراکین نے فلسطینی عوام سے منفرد انداز میں اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔
ویٹیکن سٹی کے بعد دنیا کا دوسرا سب سے چھوٹا ملک وجود میں آگیا۔
زائرین کا قافلہ نصف شب کو انچولی سے بلوچستان کے راستے ایران کے لیے روانہ ہوا تھا تاہم گورنر سندھ نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ٹیلیفون پر بات کی
غیرملکی میڈیا کے مطابق ان شہداء میں امداد کے منتظر 90 فلسطینی بھی شامل ہیں۔ فلسطینی فٹبال ٹیم کا کھلاڑی سلیمان العبید بھی کھانا ملنے کی آس میں اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہوا۔
انمول اور علی کی کیمسٹری کو اس قدر سراہا گیا کہ مداحوں نے انہیں ناصرف اسکرین پر بلکہ حقیقی زندگی میں بھی ایک ساتھ دیکھنے کی خواہش ظاہر کی۔
انہوں نے کہا کہ کوئی صوبہ دوسری ریاست سے بات نہیں کرتا یہ وفاق کا کام ہے۔