• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر بینک: ڈالر221 روپے 92 پیسے کا ہو گیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں دوبارہ اڑان بھرنے لگا ہے اور نیچے آنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔

انٹر بینک میں آج کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر 1 روپیہ 26 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک تبادلے میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر کا بھاؤ221 روپے 92 پیسے پر بند ہوا ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید