• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر: پی ٹی آئی کارکنوں کی کارنر میٹنگ

سکھر(بیور ورپورٹ)تحریک انصاف کی جانب سے کارکنوں کی کارنر میٹنگ نیوپنڈ میں منعقد کی گئی، اس موقع پر سینئر رہنماؤں ڈاکٹر ربنواز کلوڑ، سید عبدالرب ہاشمی، محمد ایوب فاروقی، ایڈوکیٹ ظہیر بابر، عبدالجبار جتوئی، غلام مرتضیٰ جسکانی، رفیق سومرو ودیگر موجود تھے۔
تازہ ترین